تحریک انصاف دھاندلی کے شواہد پیش کرنے کو تیار

اسلام آباد(غلام مرتضٰی)پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور شاندانہ گلزار بدترین دھاندلی کے ذریعے نتائج تبدیل کرکے جیت سے محروم کئے گئے امیدواروں سیمابیہ طاہر ، ایمان طاہر ، شوکت بسرا اور دیگر کے ہمراہ دوپہر دو (02:00) بجے میریٹ ہوٹل مارکی ہال میں اہم پریس کانفرنس کرینگے اور دھاندلی کے تفصیلی شواہد پیش کریں گےجس میں فارم 45.فارم 47 اور فارم49پیش کرینگے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں