ملکی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

(ویب ڈیسک)سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے گھٹ 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام فی تولہ سونے کی قیمت 514روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کی سطح پر آگئی۔دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار 614 ڈالر کی سطح پر آگئی.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں