پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے چکا، سیاست میں ہوں، نواز شریف بلائیں گے تو چلا جاؤنگا
کراچی میں احتساب عدالت میں پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف کیس میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر نواز شریف کو ملنے کی خواہش کا اظہار کیا کہتے ہیں کہ اگر بلایا تو ملنے چلاجاونگا، کہتے ہیں پینتیس سال سے سیاست میں ہوں، سیاست میں رہونگا ، شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ موجودہ حالات میں انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں ، ایسے انتخابات کا کیا فائدہ جو عوام کو ریلیف نہ فراہم کرسکیں
Load/Hide Comments











