فضائی آلودگی میں لاہور سب سے آگے، کھلاڑیوں کو سانس لینے میں مشکلات

فضائی آلودگی کا معاملہ کھلاڑیوں کی صحت کیلئے خطرہ بننے لگا جس کے پیش نظر ماہرین نے خبردار  کردیا ہے۔

آلودہ فضا کھلاڑیوں کی پرفارمنس متاثر کرتی ہے، کھلاڑی عام آدمی کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہوا اندر لے کر جاتے ہیں۔

فضائی آلودگی کے نقصانات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آلودہ فضا سانس کے ذریعے سب سے پہلے پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے، فضائی آلودگی سے کھلاڑی آنکھوں کی بیماری کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔

فضائی آلودگی سے  اسٹیمنا کم ہوجاتا ہے، اسپیڈ اینڈ اسپرنٹ متاثر ہوتی ہےاور  پرفارمنس میں کمی آجاتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں