پی ایس بی کاقومی کھیلوں کے فروغ کے لیے بڑا قدم؛ کھلاڑیوں میں82لاکھ کے کیش انعامات، فیڈریشنز کو6کروڑ39 لاکھ کی خصوصی و سالانہ گرانٹس تقسیم

اسلام اباد (سید جاوید حسن شاہ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام بدھ کو ایک پروقار تقریب میں ان قومی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش ..مزید پڑھیں