فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا اور آئیگا سویٹیک نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی

پیرس(نمائندہ خصوصی) بیلاروس کی ٹینس کھلاڑی اور میگا ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آریاناسبالینکا، پولینڈ کی نامور ٹینس سٹار،عالمی نمبر پانچ،دفاعی چیمپئن اور ایونٹ کی ففتھ ..مزید پڑھیں