پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نو منتخب کانگریس نے لاہور میں منعقدہ کانگریس کے غیر معمولی اجلاس میں فیفا کی مجوزہ آئینی ترامیم کو بھاری اکثریت سے تسلیم کر لیا

لاہور (سید جاوید حسن شاہ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نو منتخب کانگریس نے لاہور میں منعقدہ کانگریس کے غیر معمولی اجلاس میں فیفا کی مجوزہ ..مزید پڑھیں