وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، ‎خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے آگاہ کیا

اسلام آباد(زاہد یعقوب خواجہ): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔‎ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان ..مزید پڑھیں