پاکستان نیشنل تائیکوانڈو ٹیم ٹریننگ کیمپ میں شرکت کرنےکے لیے شارجہ، متحدہ عرب امارات پہنچ گئی

شارجہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان نیشنل تائیکوانڈو ٹیم شارجہ، متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے، جہاں وہ 11ویں شارجہ انٹرنیشنل تائیکوانڈو ٹریننگ کیمپ میں شرکت کر رہی ہے۔ ..مزید پڑھیں