پاکستان نے کومبیکس 7ویں ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 15 تمغے جیت کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جن میں 2 سونے، 5 چاندی اور 8 کانسی کے تمغے شامل ہیں

اسلام آباد (سید جاوید حسن شاہ) پاکستانی تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے کومبیکس 7ویں ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شاندار مہارت اور عزم کا مظاہرہ کرتے ..مزید پڑھیں