پاکستان ریلویز کی 65 ویں انٹر ڈویژنل ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے دو روزہ مقابلوں میں 250 کے قریب مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ رہے ہیں

لاہور (سید جاوید حسن شاہ) پاکستان ریلویز کی 65 ویں انٹر ڈویژنل ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے دو روزہ مقابلے ریلوے اسٹیڈیم، گڑھی شاہو، لاہور میں ..مزید پڑھیں