ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا کل رنگارنگ تقریب سے آغاز ہوگا ، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا۔

راولپنڈی(سید جاوید حسن شاہ) پاکستانی شائقین کے دلوں کے قریب ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا جمعہ کے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ..مزید پڑھیں