مدارس رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے تحت ہوگی
اسلام آباد(زاہد یعقوب خواجہ)دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا گیا ہے.صدر آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے۔ صدرمملکت کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا. قومی اسمبلی جلد سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی۔
Load/Hide Comments












