بلوچستان پر حملہ: پاکستان کا ایران کو جواب، سیستان میں کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد ہلاک
پاکستان نے بلوچستان پر حملے کے جواب میں آپریشن مرگ بار ، سرمچار کے ذریعے ایران کو جواب دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےصبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشتگردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانابنایا، پاکستان کی کارروائیوں میں متعدد دہشتگرد مارے گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دہشت گرد ایران کے حکومتی عمل داری سے محروم علاقوں میں مقیم تھے، انٹیلی جنس معلومات پر کیے جانے والے اس آپریشن کا نام مرگ بر،سرمچاررکھا گیا۔
Load/Hide Comments









