مدارس رجسٹریشن بل پر حکومت سے کوئی رابطہ نہیں ہوا

اسلام آباد:(غلام مرتضی)ترجمان جے یوآئی اسلم غوری نے بیان میں کہا کہ مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر جے یو آئی کی جانب سے سینیٹر کامران مرتضیٰ حکومت سے بات چیت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جے یو آئی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان اپنا مؤقف دے چکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں