نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی کا وزارت پارلیمانی امور کا دورہ

سیکریٹری وزارت پارلیمانی امور اور دیگر حکام نے نگراں وفاقی وزیر سے ملاقات کی

اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی کے بارے میں بریفنگ دی گئی

واضح رہے کہ نگراں وزیراعظم نے وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سونپا تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں