متحدہ عرب امارات کی طرف سے 2000 خاندانوں میں گوشت و راشن تقسیم

اسلام آباد( غلام مرتضی)آج ہرنارا تعلقہ کے صحرائی علاقے میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ کی طرف سے 2000 خاندانوں میں گوشت کے ساتھ راشن تقسیم کیا گیا , ترجمان اماراتی سفارتخانہ کے مطابق مستحقین مین راشن اور گوشت شیخ حزا بن سلطان النہیان اور شیخ خالد بن سلطان النہیان کی ہدایات پر تقسیم کیا گیا, ہر نارا تعلقہ اور گرد و نواح میں مستحقین میں ہمیشہ سفارتخانہ کی طرف سے راشن تقسیم کیا جاتا ہے, رواں برس2 ہزار بیگ راشن, 60 عدد گائے کا گوشت اور مستحق خاندانوں کے لیے نقد رقم بھی تقسیم کی گئی,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں