ائیر اٹلی پاکستان سے پروازیں چلائیگی
اسلام آباد(غلام مرتضی) وفاقی کابینہ نے اٹالین ائیر لائینز کو پاکستان سے پروازوں کی اجازت دے دی ۔کابینہ ذرائع کے مطابق اٹالین ائیر لائن NEOS لاہور اور سیالکوٹ سے اپنے اپریشنز چلائے گی .وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی ،اٹالین ائیر لائن 737 اور 787 جہازوں کے ساتھ آپریشن چلائے گی. پاکستان سے اٹلی جانیوالے مسافروں کو سہولت ملے گی،
Load/Hide Comments











