بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی

بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے نیازاللہ نیازی کو پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں