دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ نے امریکی گلوکار سے منگنی کرلی

(ویب ڈیسک) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی چھوٹی شہزادی شیخہ مہرہ نے مراکش امریکی ریپرفرنچ مونٹانا سے منگنی کر لی ۔جوڑے نےمنگنی جون میں ہونے والے پیرس فیشن ویک کے دوران کی جہاں فرنچ مونٹانا نے پہلی بار ڈیبیو کیا تھا۔
واضح رہے کہ شہزادی نے گزشتہ سال جولائی میں اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر شیخ مانا بن محمد المکتوم کو طلاق دینے کا اعلان کیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں