روہت شرما نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارتی کپتان روہیت شرما نے نیوزی لینڈ کے خلاف ممبئی کے وانکھڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں 29 گیندوں پر 47 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 4 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کا میگا ایونٹ میں 49 چھکوں کا ریکارڈ توڑا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں