سعودی عرب کے وزیر خارجہ امریکہ کے سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان امریکہ کے سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ امریکی ہم منصب سمیت دیگر اعلی امریکی حکام سے مشرق وسطی کے مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں