شان ٹینٹ کو بنگلادیش ٹیم کے بولنگ کوچ مقررکردیاگیا

ڈھاکہ (نمائندہ‌خصوصی)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آسٹریلیا کیسابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ڈھاکا سے جاری بی سی بی کے اعلامیے کے مطابق شان ٹیٹ رواں ماہ کے آخر میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔اعلامیے کے مطابق سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر سے بی سی بی نے نومبر 2027ء تک کا معاہدہ کیا ہے۔شان ٹینٹ اس سے قبل پاکستان، ویسٹ انڈیز اور افغانستان کی ٹیموں کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں