شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا ہے، پنجاب پولیس کی بھاری نفری اور تھانہ آر اے بازار پولیس اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی نظربندی کے احکامات جاری کیے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں