عمران خان نے بیرسٹر گوہر علی خان کو پی ٹی آئی کا نگران چیئرمین نامزد کر دیا، انٹرا پارٹی الیکشن دو دسمبر کو ہوں گے

پی ٹی آئی سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے اعلان کیا ہے کہ تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان کو پی ٹی آئی کا نگران چیئرمین بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔انھوں نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن آئندہ سنیچر یعنی دو دسمبر کو ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں