فیض آباد دھرنا کمیشن فیض حمید نے کمیشن کو بیان رکارڈ کرادیا
اسلام آباد: فیض حمید نے کمیشن کو بیان رکارڈ کرادیا ،اسلام آباد: فیض حمید نے کمیشن کی طرف سے دیے گئے سوالوں کے جواب دے دیے،فیض حمید نے جواب میں کہا حکومت کی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کیے ،فیض حمید نے حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزامات کی تردید کردی ، دھرنا کمیشن ڈاکٹر اخترعلی شاہ کی سربراہی میں کام کررہاہے کمیشن میں سابق آئی جی طاہرعالم اورخوشحال خان بھی موجود ہیں
Load/Hide Comments










