ملک بھرمیں موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، وزارت داخلہ

ملک بھرمیں موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، موبائل فون سروس اور انٹرنیۓ سروس تا حکم ثانی معطل رہیگی ، موبائل فون و انٹرنیٹ سروس کی عارضی بندش کا فیصلہ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر کیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں