ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )صارفین نے تین انٹرنیٹ فراہم کرنے والے اداروں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)، ٹرانس ورلڈ ہوم اور نیا ٹیل پر دوپہر 12 بجے کے بعد انٹرنیٹ میں خلل کے مسئلے کو رپورٹ کیا، جو صارفین سمیت متعدد ذرائع سے اسٹیٹس رپورٹس کو اکٹھا کرکے انٹرنیٹ میں تعطل کو ٹریک کرتا ہے۔صارفین نے لاہور، کراچی اور راولپنڈی سے پی ٹی سی ایل کی سروس متاثر ہونے کا رپورٹ کیا، اسی طرح ٹرانس ورلڈ ہوم کی سروسز میں شکایت کی رپورٹ لاہور، کراچی راولپنڈی اور پشاور سے کی گئی، جبکہ نیاٹیل کے راولپنڈی، لاہور اور اوکاڑہ کے قریب سے انٹرنیٹ میں مسائل کو رپورٹ کی
Load/Hide Comments









