پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 11جنوری کو طلب
عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان ہے۔
حکام کے مطابق پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 11جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔
اجلاس کے دوران پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی جبکہ 3 ارب ڈالر کے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت اقتصادی جائزے کی منظوری بھی متوقع ہے۔
Load/Hide Comments












