190ملین پائونڈ سکینڈل ، چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

190ملین پائونڈ اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے گئے
ذولفی بخاری ،ضیا المصطفیٰ اورفرح خان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے گئے۔

وارنٹ گرفتاری ڈی جی نیب راولپنڈی ،آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب کوارسال کئے گئے ہیں۔
چئیرمین نیب نے تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،وارنٹ میں ضیا المصطفیٰ کا ایڈریس لند ن کا بھی دیا گیا ہے

تمام ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں