پاکستان میں منکی پوکس سے پہلی ہلاکت
پمز اسپتال اسلام آباد میں زیر علاج 40 سالہ مریض اتوار کی صبح انتقال کر گیا: حکام
جان بحق ہونے والا مریض ایم پاکس اور ایچ آئی وی کے امراض میں مبتلا تھا: حکام
ایم پاکس اور ایچ آئی وی کے امراض میں مبتلا شخص سعودی عرب سے پاکستان واپس ایا تھا: حکام
جان بحق ہونے والا شخص گزشتہ ڈیڑھ مہینے سے زیر علاج تھا: حکام
ایم پوکس کے علاج کے لیے عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو تجرباتی دوا بھی فراہم کی تھی: حکام
ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کو دیگر انفیکشنز اور بیماریاں ہونے کے خطرات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں: ماہرین صحت
Load/Hide Comments












