پاکستان نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا

اسلام آباد (سید جاوید حسن شاہ)پاکستان کے آفاق خان نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔آفاق خان نے 100 میٹر اسنو شوئنگ میں پہلی پوزیشن لی۔اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستان کا یہ تیسرا گولڈ میڈل ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں