نائیجریا،پر نوٹ نچھاور کرنے پر دلہے کو 6 ماہ قید کی سزا

ابوجہ(نمائندہ خصوصی) نائجیریا میں ایک دلہے کو اپنی شادی پر نوٹ نچھاور کرنا اس قدر مہنگا پڑگیا کہ اسے قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نائجیریا کے میک اپ آرٹسٹ عبداللہ موسی حسینی کو اپنی شادی پر قومی کرنسی “نائرا” کی توہین کے الزام میں 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ نائجیریا کی اقتصادی و مالیاتی جرائم کمیشن اس عمل کے خلاف مہم چلا رہا ہے، جس کے مطابق یہ قومی کرنسی نائرا کی بے حرمتی ہے، جو ملک کی اہم ترین علامات میں سے ایک ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں