سردیوں میں قوتِ مدافعت بڑھانے پر توجہ دی جائے

طبی ماہر ٰٰین کا مشورہ ہے کہ سردیوں میں قوتِ مدافعت بڑھانے پر توجہ دی جائے۔ان کےمطابق یخنی قوتِ مدافعت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ 6 ماہ سے کم عمر اور بزرگ لوگ انفلوئنزا شاٹ ضرور لگوائیں۔انہوں نے کہا کہ انفلوئنزا میں اسٹیم لیں اور نمک کے غرارے کریں۔ان کے بقول انفلوئنزا وائرس جانے میں 8 سے 10 دن لیتا ہے، انفلوئنزا میں اینٹی بایوٹک ادویات نہ لی جائیں، اینٹی الرجک دوا لی جا سکتی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بچوں کے نزلے میں زیتون کے تیل کی مالش کریں، اس کے لیے بام زیادہ استعمال نہ کی جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں