سونا 2 لاکھ 18 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ایک ہزار اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہوا ہے، دس گرام سونا 1 لاکھ 86 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں