یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی لیبیا کے سفیر سے ملاقات
برسلز(نمائندہ خصوصی )یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں لیبیا کے سفیر جلال الاشی نےگزشتہ روز ملاقات کی۔ بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور لیبیا کے مابین دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے اور امت مسلمہ کی حمایت کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا
Load/Hide Comments









