انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستانی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کیخلاف میچ سے ہو گا

(اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کیخلاف میچ سے ہوگا۔ گزشتہ روز بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں امریکا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی، تنزانیہ کو ڈیبیو میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ کی میزبان ٹیم زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کی نذرہوگیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں