پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن 27مارچ کو منایا جائے گا

مکوآنہ (سید جاوید حسن شاہ)پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن(کل) 27مارچ کو منایا جائے گا۔تھیٹر کا عالمی دن منانے کا مقصدڈراموں،ڈانس اور میوزک کے ذریعے دنیا بھر میں اپنے خیالات ونظریات کا تبادلہ ہے۔ فیصل آباد سمیت ملک بھر میں مختلف ثقافتی تنظیموں اور فنی زندگی سے وابستہ افراد مختلف تقریبات کا اہتمام کریں گے اور اس بات کا عزم کیا جائے گاکہ ملک میں غیر اخلاقی تھیٹرکے خاتمے اور اصلاحی ڈراموں کے فروغ کیلئے جدوجہد کی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں