سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے استعفیٰ دے دیا

جسٹس مظاہر نقوی مستعفی استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا میرے لئے مزید کام جاری رکھنا ممکن نہیں، میں نے لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں فرائض انجام دیے ، میں سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے مستعفی ہو رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں