ملک ، قوم، پی سی بی سمیت سب کا شکریہ، شاہین شاہ آفریدی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے قیادت ملنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) اور شائقین کرکٹ کا شکریہ اداکیا۔ایکس ( ٹوئٹر ) پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے لکھا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت میرے لیے باعث فخر ہے، بہت پرجوش ہوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ اور شائقین کے اعتماد اور حمایت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں