نیپرا نے بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری دے دی

اسلام آباد(غلام مرتضی)دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت مکمل نیپرا نے بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری دے دی بجلی صارفین پر 49 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا نیپرا اتھارٹی اعدادوشمارکا جائزہ لےکرتفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں