Category: جرائم
-

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے آگاہ کیا
—
by
اسلام آباد(زاہد یعقوب خواجہ): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا۔ ملاقات میں کے پی کے کے…
-

خواتین کیخلاف نازیبا سوشل میڈیا پوسٹ سے متعلق کیس: جرم کو سختی سے دیکھنا ہوگا، جج سپریم کورٹ
—
by
اسلام آباد (غلام مرتضی): سپریم کورٹ میں سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف نازیبا پوسٹیس لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،سماعت جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ وکیل مدعی مقدمہ رضوان عباسی نے مؤقف اپنایا کہ ملزم طیب ڈار ایف آئی آر میں نامزد…
-

ہندو انتہا پسند گروہوں کی وحشیانہ کارروائیاں، بھارت میں کرسمس منانا جرم بن گیا
(ویب ڈیسک): بھارت میں بی جے پی کی مودی سرکار میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف انتہا پسند ہندو گروہوں کی کارروائیاں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ رواں سال کرسمس کے موقع پر بھی متعدد ریاستوں میں مسیحی تقریبات کو نشانہ بنایا گیا جس سے مذہبی آزادی پر سنگین سوالات اٹھے ہیں۔ انتہا پسند عناصر نے متعدد…
-

آسٹریلیا: سٹے بازی میں ملوث کھلاڑی پر سات سال کی پابندی
(اسپورٹس ڈیسک): آسٹریلیا میں کھیلنے والے ایک جاپانی فٹبالر رِیکو ٹانزکی پر غیر قانونی سٹے بازی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرنے پر سات سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ جاپانی ویب سائٹ فٹبال زون میں بتایا گیا کہ اوورسیز کھیلنے والے 25 سالہ جاپانی کھلاڑی پر غیرقانونی جوئے سے متعلقہ سرگرمیوں میں ملوث…
-

عدالتی بالادستی ختم کردی بس چلتا تو آئین بھی معطل کردیتے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس
لاہور (نمائندہ خصوصی): چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ نے عدالتی سپرمیسی کو ختم کردیا، آپ کا بس چلتا تو آئین کو بھی معطل کر دیتے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس…
-

راولپنڈی؛ امن برقرار رکھنے کیلیے دفعہ 144 میں 24 دسمبر تک توسیع کر دی گئی
راولپنڈی (سید جاوید حسن شاہ): راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 24 دسمبر تک برقرار رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا…
-

صدرِ مملکت کا اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی بھارت سے متعلق رپورٹ کاخیرمقدم
اسلام آباد (سید جاوید حسن شاہ): صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی رپورٹ میں میں رواں سال مئی میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کی گئی عسکری کارروائیوں اور عالمی امن و استحکام پر…
-

9 مئی کیس؛ یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود بری
لاہور (نمائندہ خصوصی): انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ نو مئی کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے…
-

غیر قانونی شعبے کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا تسلسل کھوئی ہوئی آمدن کی بحالی کے لیے ناگزیر
اسلام آباد (زاہد یعقوب خواجہ) : غیر قانونی سگریٹ تجارت کے خلاف انفورسمنٹ کارروائیوں میں تسلسل اور مستقل بنیادوں پر جاری رکھنا انتہای اہم ہے۔ اس بات کا اظہار اسلام آباد میں منعقدہ ایک میڈیا بریفنگ کے دوران پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے حکام نے غیر قانونی تمباکو سیکٹر کے خلاف حالیہ حکومتی اقدامات کو سراہتے…
-

سوشل میڈیا گروپس سے غیرملکیوں کو نکالنے کی ہدایت؛ پی ٹی اے نے وضاحت دے دی
—
by
(ویب ڈیسک): پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیرملکی افراد کو پاکستانی سوشل میڈیا گروپس سے نکالنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وائرل پوسٹ میں کہا گیا کہ موجودہ ملکی سیکیورٹی صورتحال اور آن لائن…