Category: جرائم
-

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن شکایات ازالہ نظام متعارف کرادیا
اسلام آباد(غلام مرتضی): اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن شکایات ازالہ میکینزم متعارف کرادیا۔ سائلین اور عوام اب ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے شکایات درج کرا سکیں گے، عدالت کا افسران و اسٹاف کے طرزِ عمل پر شکایات کے لیے خصوصی نظام متعارف کرادیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ای میل…
-

نیپال پریمیئر لیگ میں بڑا اسکینڈل، غیر قانونی سٹہ کھیلنے والے 9 بھارتی باشندے گرفتار
کٹھمنڈو (نمائندہ خصوصی):کٹھمنڈو میں جاری نیپال پریمیئر لیگ کے دوران بڑا سٹے بازی اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ نیپال پولیس کی جانب سے کیے گئے متعدد خفیہ اور اچانک چھاپوں میں 9 بھارتی شہریوں اور ایک نیپالی کو گرفتار کرلیا گیا، جو مبینہ طور پر آن لائن غیر قانونی بیٹنگ نیٹ ورک چلا رہے تھے۔ ذرائع…
-

پنجاب میں جنوری تا جون 2025 کے دوران بچوں پر تشدد کے 4 ہزار 150 سے زائد واقعات رپورٹ ، سزا کی شرح 1 فیصد سے بھی کم رہی۔
اسلام آباد (زاہد یعقوب خواجہ): سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) نے پنجاب میں جنوری تا جون 2025 کے دوران بچوں پر ہونے والے تشدد، بدسلوکی اور استحصال سے متعلق تازہ فیکٹ شیٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق گزشتہ چھ ماہ میں روزانہ اوسطاً 23 بچوں پر تشدد کے واقعات پولیس کے پاس…
-

کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی ٹرینوں کو اچانک روک لیا گیا
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی دو ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر اچانک روک لیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی آنے والی بولان ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکا گیا ہے۔ ریل سروس سیکیورٹی خدشات کے باعث معطل کی گئی ہے۔…
-

بنوں؛ امن کمیٹی کے دفتر پر فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 7افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی): بنوں کے علاقے ہوید دردڑیز میں امن کمیٹی کے دفتر پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے حملے میں امن کمیٹی کے سربراہ قاری جلیل کے دفتر کو نشانہ بنایا، پولیس جائے وقوعہ پر…
-

پنجاب میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں خواتین پر تشدد کے 15 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے
اسلام آباد (زاہد یعقوب خواجہ ) سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) نے خواتین پر تشدد پنجاب 2025ء کی وسط سالانہ فیکٹ شیٹ جاری کر دی ہے جس میں رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران صوبے میں خواتین کے خلاف تشدد کے انتہائی تشویشناک رجحانات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جنوری تا…
-

دہشت گردی کی نئی لہر، آئی جی کے پی کا حساس مقامات کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم
پشاور (نمائندہ خصوصی): دہشت گردی کی نئی لہر کے باعث آئی جی پولیس نے خیبر پختونخوا میں حساس مقامات کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔ آئی جی پولیس ذوالفقار حمید نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے دہشت گردی کی نئی لہر کے باعث سیکیورٹی کا ازسرنو…
-

غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں پڑے گا”، اسرائیل کا ترکی کو دوٹوک پیغام
(ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی ترجمان شوش بیڈروسیئن نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی صورت میں ترکی کے فوجی دستوں کو شامل کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق، تل ابیب نے اس مؤقف سے امریکا کو بھی آگاہ کر…
-

بلوچستان میں ڈبل سواری اور منہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے دفعہ 144 پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل، سیاہ شیشے اور دھماکا خیز مواد کی نقل و حمل پر پابندی…
-

کوئٹہ، محکمہ داخلہ کی سفارش پر موبائل ڈیٹا سروس ایک دن کے لیے بند کرنے کا امکان
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی): محکمہ داخلہ نے کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر موبائل ڈیٹا سروس کو ایک دن کے لیے بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق موبائل ڈیٹا سروس رات 12 بجے سے اگلے دن رات 12 بجے تک بند رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق یہ…